حیدرآباد۔25۔اپریل(اعتماد نیوز)آج کانگریس کے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ نے
ہائی کورٹ میں انکی امریکی تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے ریڈ کارنر نوٹس کے
اجرا اور
مابعد کاروائی پر روک لگانے کی درخواست کرتے ہوئے ہائی کورٹ میں
رٹ در واست داخل کی۔انہوں نے نیز سی بی آئی اور سی آئی ڈی کو بھی انکی
گرفتاری پر روک لگانے کی اپیل کی۔